دن میں 2 کپ کافی کا استعمال یادداشت کو کمزور کرتا ہے‘ تحقیق
روم (نیوز ڈیسک) اٹلی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق دن میں کافی کا ایک کپ دماغ کے لیے مفید جبکہ دوکپ نقصان دہ ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دو کپ کافی پینے سے یادداشت کمزور ہونے کا خطرہ ہے۔ ماہرین نے اپنی تحقیق میں پندرہ سولوگوں کو شامل کیا۔ جسم میں کیفین کی… Continue 23reading دن میں 2 کپ کافی کا استعمال یادداشت کو کمزور کرتا ہے‘ تحقیق