نئے اعداد وشمار کے مطابق اینڈرائیڈ کی تمام ڈیوائسسز میں 18.1فیصد لولی پاپ انسٹال ہے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نئے اعداد وشمار کے مطابق اینڈرائیڈ کی تمام ڈیوائسسز میں سے 18.1فیصد میں لولی پاپ انسٹال ہے۔یعنی ہر پانچویں اینڈرائیڈ ڈیوائس میں لولی پاپ انسٹال ہے۔جون کے مہینے میں اینڈرائیڈ کی مارکیٹ میں لولی پاپ کا حصہ 12.4فیصد تھا۔ پچھلے ماہ اینڈرائیڈ کٹ کیٹ کا اینڈرائیڈ مارکیٹ شیئر 39.2فیصد تھا ، جو… Continue 23reading نئے اعداد وشمار کے مطابق اینڈرائیڈ کی تمام ڈیوائسسز میں 18.1فیصد لولی پاپ انسٹال ہے