ایسی ایپ تیار جو آ پ کو گھر بیٹھے تحفے بھیجے
اسلام آباد (نیوزڈیسک )فیس بک نے مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) پر مبنی ایک پرسنل اسسٹنٹ متعارف کرایا ہے جو آپ کے لیے گھریلو اشیا اور تحفے خریدنے سے لے کر ہوائی جہاز کا ٹکٹ بھی بک کرسکے گا۔ ایم نامی اس ایپ کو فی الحال تجرباتی طور پر شروع کیا گیا ہے اورغالباً اس… Continue 23reading ایسی ایپ تیار جو آ پ کو گھر بیٹھے تحفے بھیجے











































