منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

فیس بک کی دلچسپ تحقیق

datetime 11  اگست‬‮  2015

فیس بک کی دلچسپ تحقیق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اگر تو آپ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر خوشی کا اظہار ہاہا سے کرتے ہیں تو مبارک ہو آپ کی طرح 51 فیصد سے زائد لوگ بھی مسرت کا اظہار اسی طرح کرتے ہیں۔یہ دلچسپ انکشاف فیس بک کی اپنی ایک تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ تحقیق میں بتایا… Continue 23reading فیس بک کی دلچسپ تحقیق

مریخ کے سفر کے لیے خلائی بازوں کی انتہائی اہم پیش رفت

datetime 11  اگست‬‮  2015

مریخ کے سفر کے لیے خلائی بازوں کی انتہائی اہم پیش رفت

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود خلابازوں نے پہلی بار خلا میں ہی اگئی ہوئی سبزی کھائی جسے مریخ کے طویل سفر کے لیئے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔ انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کی جانب سے ٹوئٹر پر خلابازوں کی تصاویر شیئر کی گئی ہیں جن میں 3 خلا بازوں کو خلائی… Continue 23reading مریخ کے سفر کے لیے خلائی بازوں کی انتہائی اہم پیش رفت

گوگل کا نئی کمپنی الفابیٹ کے قیام کا اعلان

datetime 11  اگست‬‮  2015

گوگل کا نئی کمپنی الفابیٹ کے قیام کا اعلان

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)انٹرنیٹ کی دنیا کی اہم کمپنی گوگل نے اپنی کمپنی میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے ’الفابیٹ انک‘ کے نام سے ایک نئی کمپنی قائم کی ہے۔اس نئی برانڈنگ کے تحت گوگل اپنی سب سے زیادہ مقبول خدمات کو اپنے پاس برقرار رکھے گا جس میں انٹرنیٹ سرچ (تلاش)، ایپس (ایپلی کیشنز)، یو ٹیوب اور… Continue 23reading گوگل کا نئی کمپنی الفابیٹ کے قیام کا اعلان

فیس بک اور ٹویٹر کے وہ فیچرز جن کے بارے میں بیشتر لوگوں کو آج بھی معلوم نہیں

datetime 10  اگست‬‮  2015

فیس بک اور ٹویٹر کے وہ فیچرز جن کے بارے میں بیشتر لوگوں کو آج بھی معلوم نہیں

کراچی (نیوز ڈیسک)سوشل میڈیا میں فیس بک اور ٹویٹر سب سے زیادہ مقبول ہیں لیکن ان کے کچھ فیچر ایسے بھی ہیں جن کے بارے میں شاید آپ نہیں جانتے ہوں گے۔آئیے آپ کو ان کے بارے میں بتاتے ہیں۔ کسی نے آپ کو ٹویٹر پر ’ان فالو‘کردیا ہے اگر آپ کو کوئی فالو کرے… Continue 23reading فیس بک اور ٹویٹر کے وہ فیچرز جن کے بارے میں بیشتر لوگوں کو آج بھی معلوم نہیں

سمارٹ فون ، بھارت میں لڑکوں کی ایسی حرکت کہ آپ حیران رہ جائیں

datetime 10  اگست‬‮  2015

سمارٹ فون ، بھارت میں لڑکوں کی ایسی حرکت کہ آپ حیران رہ جائیں

لکھنو(نیوز ڈیسک) سمارٹ فون کا جنون نوجوان نسل میں عام پایاجاتاہے اور اسی جنون کو پورا کرنے ، اضافی رقم لینے کے لیے روشن خیالی اور بڑی معیشت کے دعوے کرنیوالے بھارت کے تین نوعمر لڑکوں نے کوہلی پتھالوجی اینڈ بلڈ بینک میں 500روپے فی بوتل کے حساب سے اپنا خون بیچ دیا۔ بھارتی اخبار… Continue 23reading سمارٹ فون ، بھارت میں لڑکوں کی ایسی حرکت کہ آپ حیران رہ جائیں

سونی کے 2 بہترین اسمارٹ فونز متعارف

datetime 10  اگست‬‮  2015

سونی کے 2 بہترین اسمارٹ فونز متعارف

کراچی (نیوز ڈیسک)سونی نے اپنے 2 نئے اسمارٹ فونز زیپریا سی فائیو اور زیپریا ایم فائیو ڈوئل متعارف کرادیئے ہیں جس میں پہلی بار فرنٹ کیمرہ 13 میگا پکسلز رکھا گیا ہے۔ زیپریا سی فائیل الٹرا ڈوئل کے بیک اور فرنٹ کیمرے 13 میگا پکسلز سنسرز سے لیس ہیں۔ اسی طرح زیپریا ایم فائیو ڈوئل… Continue 23reading سونی کے 2 بہترین اسمارٹ فونز متعارف

تھری ڈی پرنٹر سے بنائی جانے والی پہلی دوا کی منظوری دیدی گئی

datetime 10  اگست‬‮  2015

تھری ڈی پرنٹر سے بنائی جانے والی پہلی دوا کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا کے فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے تھری ڈی (تھری ڈائمنشنل) پرنٹر سے تیار ہونے والی دنیا کی پہلی دوا کو باضابطہ طور پر منظور کرلیا ہے۔ اس دوا کانام اسپریٹم ہے جو پانی میں گھل جانے والی ایک گولی ہے جسے مرگی کے مریضوں کے دورے روکنے میں استمال کیا… Continue 23reading تھری ڈی پرنٹر سے بنائی جانے والی پہلی دوا کی منظوری دیدی گئی

روس میں چاند اور مریخ کی تحقیقات سے متعلق انوکھے تجربات

datetime 10  اگست‬‮  2015

روس میں چاند اور مریخ کی تحقیقات سے متعلق انوکھے تجربات

روس (نیوز ڈیسک)روس میں 2016ءسے 2020 ءتک چاند اور مریخ کی تحقیقات سے متعلق انوکھے تجربات بالخصوص خلائی پروازوں کی مشقیں کی جائیں گی۔ روسی میڈیا کے مطابق طب و حیاتیات سے متعلق انسٹی ٹیوٹ کے نائب سربراہ اولیگ اورلوو نے بتایا کہ منصوبہ ہے کہ خلائی پروازوں کی جو مشقیں کی جائیں گی وہ… Continue 23reading روس میں چاند اور مریخ کی تحقیقات سے متعلق انوکھے تجربات

ملازمت کیلئے پیش کئے جانے والے کورنگ لیٹر سے متعلق چند اہم معلومات

datetime 10  اگست‬‮  2015

ملازمت کیلئے پیش کئے جانے والے کورنگ لیٹر سے متعلق چند اہم معلومات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملازمت کی تلاش میں سرکرداں نوجوان اپنے سی وی کو خوبصورت اور جدید بنانے میں اپنی توانائیاں صرف کرتے ہیں لیکن وہ کورنگ لیٹر کو زیادہ اہمیت نہیں دیتے حالانکہ کورنگ لیٹر پر لکھی گئی چند سطریں کمپنی کے باس کو سی وی سے بھی زیادہ متاثر کر سکتی ہیں اس لیے ضروری… Continue 23reading ملازمت کیلئے پیش کئے جانے والے کورنگ لیٹر سے متعلق چند اہم معلومات

Page 569 of 687
1 560 561 562 563 564 565 566 567 568 569 570 571 572 573 574 575 576 577 578 687