ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

گوگل نے پاکستان میں ’سٹریٹ ویو میپ‘ سروس کا آغاز کر دیا

datetime 21  اگست‬‮  2015

گوگل نے پاکستان میں ’سٹریٹ ویو میپ‘ سروس کا آغاز کر دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی آئی ٹی کمپنی ’گوگل‘ نے پاکستان کے تاریخی مقامات کیلئے سٹریٹ ویو میپ سروس کا آغاز کر دیا جس کے بعد آج سے ایک درجن سے زائد ثقافتی عمارتوں کی 360 ڈگری تصاویر دنیا بھر میں دستیاب ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق یہ مشترکہ منصوبہ پنجاب حکومت… Continue 23reading گوگل نے پاکستان میں ’سٹریٹ ویو میپ‘ سروس کا آغاز کر دیا

جنوبی افریقہ نے یواروں کو ریت کا ڈھیر بنانے ولی سخت جان فوجی گاڑی تیار کر ڈالی

datetime 21  اگست‬‮  2015

جنوبی افریقہ نے یواروں کو ریت کا ڈھیر بنانے ولی سخت جان فوجی گاڑی تیار کر ڈالی

کیپ ٹاؤن(نیوز ڈیسک)گاڑی ہو تو ایسی، چٹان سے زیادہ مضبوط اور لوہے سے زیادہ سخت فوجی گاڑی تیار کر لی گئی۔ جنوبی افریقا میں ماراوڈر کی صلاحیتوں کو پرکھا گیا، 6سلنڈر ٹربو ڈیزل انجن والی 20ٹن وزنی ماراوڈر 75میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ریتیلے پہاڑی راستوں اور بارودی سرنگوں سے بھرے علاقے میں بغیر… Continue 23reading جنوبی افریقہ نے یواروں کو ریت کا ڈھیر بنانے ولی سخت جان فوجی گاڑی تیار کر ڈالی

امریکی سائنسدانوں نے مصنوعی انسانی دماغ تیار کرلیا

datetime 21  اگست‬‮  2015

امریکی سائنسدانوں نے مصنوعی انسانی دماغ تیار کرلیا

نیویارک(نیوز ڈیسک) سائنس دانوں نے انسانی جسم کے یوں تو کئی مصنوعی اعضا تیار کر لیے ہیں جن کے حیران کن فوائد سے لوگ فائدہ اٹھا رہے ہیں لیکن اب انہوں نے انسانی دماغ بھی تیار کر لیا ہے جسے طبی تاریخ میں اہم کامیابی قراردیا جارہا ہے۔ امریکا کی اوہیو اسٹیٹ یونیورسٹی میں گزشتہ… Continue 23reading امریکی سائنسدانوں نے مصنوعی انسانی دماغ تیار کرلیا

امریکی فوج کے حیران کردینے والے ہتھیار

datetime 20  اگست‬‮  2015

امریکی فوج کے حیران کردینے والے ہتھیار

نیویارک(نیوز ڈیسک) دشمنوں کے ڈرون کو مار گرانے والے ایک لیزر ہتھیار تیار کرنیکا اعلان حال ہی امریکی فوج نے کیا مگر یہ کوئی واحد ڈیوائس نہیں جو امریکہ کے مستقبل کے منصوبوں کا حصہ ہے، برطانوی اخبار ٹیلیگراف نے ایک فہرست تیار کی ہے جس میں ایسے ہی چند حیرت انگیز ہتھیاروں کے بارے… Continue 23reading امریکی فوج کے حیران کردینے والے ہتھیار

بیلجیم میں آسمانی بجلی گرنے سے گوگل سینٹر کا ڈیٹا ختم

datetime 20  اگست‬‮  2015

بیلجیم میں آسمانی بجلی گرنے سے گوگل سینٹر کا ڈیٹا ختم

بیلجیم (نیوز ڈیسک) بلجیئم میں موجود گوگل کے ایک ڈیٹا سینٹر سے آسمانی بجلی ٹکرانے کے باعث ڈسکس میں موجود مواد ختم ہوگیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ آسمانی بجلی مسلسل چار مرتبہ گوگل سینٹر پر گری جس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کا ڈیٹا مکمل طورپر تباہ ہوگیا ہے بہت سی ڈسکس… Continue 23reading بیلجیم میں آسمانی بجلی گرنے سے گوگل سینٹر کا ڈیٹا ختم

فیس بک کا انٹرنیٹ ڈرون

datetime 20  اگست‬‮  2015

فیس بک کا انٹرنیٹ ڈرون

مینلو پارک(نیوز ڈیسک)دنیا کے دور دراز حصوں میں انٹرنیٹ سروس پہنچانے کی مہم کے اگلے مرحلے میں فیس بک رواں سال شمس توانائی سے چلنے والے بڑے پروں والے ڈرون طیاروں کی ٹیسٹ فلائٹس شروع کرے گا۔ سماجی نیٹ ورک فیس بک سے منسلک انجینئروں نے بتایا کہ انہوں نے 1000 پاو¿نڈز سے بھی کم… Continue 23reading فیس بک کا انٹرنیٹ ڈرون

خبردار: دنیا میں درجہ حرارت تیزی سے بڑ ھ رہا ہے،سائنسدانوں

datetime 20  اگست‬‮  2015

خبردار: دنیا میں درجہ حرارت تیزی سے بڑ ھ رہا ہے،سائنسدانوں

نیویارک(نیوز ڈیسک)اس سال پاکستان سمیت دنیا بھر میں گرمی کی شدید لہر سے ہلاکتوں کی تلخ یادیں لوگوں کے ذہنوں میں تازہ ہیں تو دوسری طرف سائنس دانوں نے خبردار کردیا ہے کہ دنیا بھر میں درجہ حرارت کے بڑھنے کے عمل میں آنے والا بریک ختم ہوگیا ہے اور ایک بار پھر درجہ حرارت… Continue 23reading خبردار: دنیا میں درجہ حرارت تیزی سے بڑ ھ رہا ہے،سائنسدانوں

مریخ پر گلے ملتے 2 ایلین کی تصاویر نے تہلکہ مچادیا

datetime 20  اگست‬‮  2015

مریخ پر گلے ملتے 2 ایلین کی تصاویر نے تہلکہ مچادیا

لندن(نیوز ڈیسک) کسی زمانے میں ایلین سے متعلق بات کو صرف ایک کہانی سمجھا جاتا تھا لیکن اب جب جدید سائنس اور خلائی سائنس کی بے مثال ترقی نے اس افسانوی مخلوق کی حقیقیت سے پردہ اٹھانا شروع کردیا ہے اور مسلسل ایسے شواہد سامنے آرہے ہیں جو ایلین کی مریخ پر موجودگی ثابت کر… Continue 23reading مریخ پر گلے ملتے 2 ایلین کی تصاویر نے تہلکہ مچادیا

پاکستانی طالب کی مائیکروسافٹ سپیشلسٹ مقابلے میں بڑی کامیابی

datetime 19  اگست‬‮  2015

پاکستانی طالب کی مائیکروسافٹ سپیشلسٹ مقابلے میں بڑی کامیابی

ڈیلاس (نیوزڈیسک)پاکستانی طالب علم وقاص علی کو مائیکرو سافٹ پاور پوائنٹ 2013کی طرف سے 2015کےلئے مائیکروسافٹ آفس سپیشلسٹ کے مقابلے میں کانسی کے تمغے کا حق دار قرار دیا گیا ہے اس مقابلے میں اس سال دنیا بھر سے چھ لاکھ امیدواروں نے حصہ لیا جن میں سے 47ممالک سے فائنل مقابلے کےلئے 145طلباءکا انتخاب… Continue 23reading پاکستانی طالب کی مائیکروسافٹ سپیشلسٹ مقابلے میں بڑی کامیابی

1 559 560 561 562 563 564 565 566 567 568 569 688