منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

خواتین کمپیوٹر یا موبائل استعمال کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

datetime 25  اگست‬‮  2015

خواتین کمپیوٹر یا موبائل استعمال کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

نیویارک (نیوز ڈیسک) انٹرنیٹ استعمال کرنے والی خواتین کو لاحق خطرات کی بات نئی نہیں ہے لیکن سائبر خطرات کے متعلق منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں ویب کیم ہیکنگ کے ذریعے خواتین کی خفیہ ریکارڈنگ کے پھیلتے ہوئے جرم کی عالمی ماہرین نے بھی تصدیق کردی ہے۔ ڈیجیٹل حقوق گروپ Digital Citizens نے… Continue 23reading خواتین کمپیوٹر یا موبائل استعمال کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

دل کے مریض کی جان بچانے والی جیکٹ تیار

datetime 25  اگست‬‮  2015

دل کے مریض کی جان بچانے والی جیکٹ تیار

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی کمپنی نے ٹھنڈک پیدا کرنے والی ایسی جیکٹ تیار کی ہے جس کے ہنگامی طور پر استعمال سے دل کے مریض کی جان بچائی جاسکتی ہے۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دل کے دورے میں ہنگامی طبی امداد مثلاً ڈی فلبریٹر ( کرنٹ پہنچانے والا نظام) کےساتھ اگر سرد جیکٹ کا… Continue 23reading دل کے مریض کی جان بچانے والی جیکٹ تیار

چینی شہر تیانجن کے پانی میں سائینائیڈ کی مقدار میں ڈرامائی اضافہ

datetime 25  اگست‬‮  2015

چینی شہر تیانجن کے پانی میں سائینائیڈ کی مقدار میں ڈرامائی اضافہ

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چینی شہر تیانجن کے کیمیائی گودام میں حادثے کے بعد قریبی علاقوں کے پانی میں سائینائڈ کی مقدار میں ڈرامائی اضافے کی نشاندہی ہوئی ہے۔ تحفظ ماحول کے مقامی ادارے کے مطابق بارش کے جمع ہونے والی پانی میں اس زہریلے مادے کی قابل قبول مقدار سے 277 فیصد زیادہ ہے۔ اس سے… Continue 23reading چینی شہر تیانجن کے پانی میں سائینائیڈ کی مقدار میں ڈرامائی اضافہ

یو ٹیوب پر پابندی ختم کی جائے، سپریم کورٹ میں درخواست دائر

datetime 25  اگست‬‮  2015

یو ٹیوب پر پابندی ختم کی جائے، سپریم کورٹ میں درخواست دائر

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان میں یو ٹیوب پر پابندی ختم کرنے کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائرکر دی گئی۔ یو ٹیوب پر پابندی کے خاتمے کی درخواست وطن پارٹی کے سربراہ بیرسٹر ظفراللہ خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عوام کے پاس بین الاقوامی… Continue 23reading یو ٹیوب پر پابندی ختم کی جائے، سپریم کورٹ میں درخواست دائر

ترکی کی نابینا خاتون نے نابینا افراد کے لیے ایپ تیار کرلی

datetime 25  اگست‬‮  2015

ترکی کی نابینا خاتون نے نابینا افراد کے لیے ایپ تیار کرلی

استنبول(نیوز ڈیسک)ترکی کی ایک نابینا خاتون نے نابینا افراد کی مدد کے لیے ایک ایپ تیار کی ہے جو ان کے معمولات کو آسان بناسکتی ہے۔اس جدید ایپ کے ذریعے ترکی کے ترقی یافتہ اور پرہجوم ماحول میں نابینا حضرات آواز کے ذریعے رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں اور اپنے مسائل حل کرنے کے علاوہ گھر… Continue 23reading ترکی کی نابینا خاتون نے نابینا افراد کے لیے ایپ تیار کرلی

جرمن ماہرین نے سیب اور ناشپاتی کے ملاپ سے نیا پھل کرلیا

datetime 24  اگست‬‮  2015

جرمن ماہرین نے سیب اور ناشپاتی کے ملاپ سے نیا پھل کرلیا

برلن(نیوز ڈیسک) جرمن سائنسدانوں نے سیب اور ناشپاتی کے ملاپ سے نیا پھل تیار کیا ہے جو دکھنے میں تو سیب جیسا ہے لیکن اس کا ذائقہ اور غذائی خواص ناشپاتی سے ملتے ہیں۔ جرمنی کی یونیورسٹی آف اپلائیڈ سائنسز سے منسلک ڈیئرینڈ اور اوسناب±روک نامی دو محققین اپنے دیگر ساتھیوں کی معاونت سے گزشتہ… Continue 23reading جرمن ماہرین نے سیب اور ناشپاتی کے ملاپ سے نیا پھل کرلیا

ونڈوز 10 کا سیکرٹ اسٹارٹ مینیو

datetime 24  اگست‬‮  2015

ونڈوز 10 کا سیکرٹ اسٹارٹ مینیو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ونڈوز 10 تو منظرعام پر آگئی ہے اور لاکھوں افراد نے اسے اپنے کمپیوٹرز پر ڈآن لوڈ بھی کرلیا ہے مگر اس میں ایک خفیہ فیچر چھپا ہوا ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگوں کو معلوم ہے۔ جیسا سب کو معلوم ہے کہ اس نئے ونڈوز آپریٹنگ سسٹم میں اسٹارٹ… Continue 23reading ونڈوز 10 کا سیکرٹ اسٹارٹ مینیو

آئی فون 6 پلس کے خراب کیمرہ کی مفت تبدیلی

datetime 24  اگست‬‮  2015

آئی فون 6 پلس کے خراب کیمرہ کی مفت تبدیلی

کیلی فورنیا(نیوز ڈیسک) ایپل نے اپنے سمارٹ فون کے جدید ترین ماڈل آئی فون 6 پلس کے کیمرے میں مسائل سامنے آنے کے بعد اس خرابی کو مفت میں ٹھیک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کمپنی کا کہنا ہے، ‘ہمیں پتہ چلا ہے کہ ستمبر 2014 سے جنوری… Continue 23reading آئی فون 6 پلس کے خراب کیمرہ کی مفت تبدیلی

37لاکھ انٹرنیٹ صارفین کا ڈیٹا چوری، شرمناک انکشافات

datetime 24  اگست‬‮  2015

37لاکھ انٹرنیٹ صارفین کا ڈیٹا چوری، شرمناک انکشافات

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)یہ توہم آپ کو بتا ہی چکے ہیں کہ تقریباً 2ماہ قبل کینیڈا کی شادی شدہ جوڑوں کو باہرمعاشقہ چلانے کے لیے سوشل سروس فراہم کرنے والی ویب سائٹ ایشلے میڈیسن(Ashley medison)ہیک کر لی گئی تھی اور ہیکرز نے انتظامیہ کو دھمکی دی تھی کہ وہ ویب سائٹ کو ہمیشہ کے لیے بند… Continue 23reading 37لاکھ انٹرنیٹ صارفین کا ڈیٹا چوری، شرمناک انکشافات

Page 560 of 687
1 551 552 553 554 555 556 557 558 559 560 561 562 563 564 565 566 567 568 569 687