پاکستان کے ڈرون حملے کی درستگی سے مغربی ماہرین بھی حیرت زدہ رہ گئے
کراچی (نیوز ڈیسک)برطانوی میڈیانے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان کے براق نامی جاسوس طیار ے نے شمالی وزیرستان میںہدف کوجس نفاست اور درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا اس پر مغربی ماہرین حیرت زدہ ہیں، خیال کیا جارہا ہے کہ پاکستان کو مہیا کی جانے والی اس ٹیکنالوجی کے پیچھے چین کا ہاتھ ہے،شروع میں محض جارحانہ… Continue 23reading پاکستان کے ڈرون حملے کی درستگی سے مغربی ماہرین بھی حیرت زدہ رہ گئے











































