منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

ناسا کی ٹیم نے مریخ پر جانے کی تیاری شروع کردی

datetime 31  اگست‬‮  2015

ناسا کی ٹیم نے مریخ پر جانے کی تیاری شروع کردی

نیویارک(نیوز ڈیسک) مریخ پر ایلین کے وجود کے بارے میں سائنس دانوں کو یقین ہوچلا ہے جس سے وہاں زندگی کے آثار کے بھی شواہد سامنے آئے ہیں جس کے بعد خلا بازوں کی ایک ٹیم تیارکر لی گئی ہے اور اب اس ٹیم کو مریخ کے ماحول کے مطابق تیار کرنے کے لیے دنیا… Continue 23reading ناسا کی ٹیم نے مریخ پر جانے کی تیاری شروع کردی

ایپل کا نیا ماڈل 9 ستمبر کو لانچ کیا جائے گا

datetime 30  اگست‬‮  2015

ایپل کا نیا ماڈل 9 ستمبر کو لانچ کیا جائے گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) ایپل کا نیا ماڈل 9 ستمبر کو لانچ کیا جائے گا۔ کمپنی کی جانب سے صحافیوں کو 9 ستمبر کے لئے دعوت نامے جاری کردیئے گئے ہیں اور توقع کی جارہی ہے اس تقریب میں آئی فون 6 ایس اور آئی فون 6 پلس ایس لانچ کئے جائیں گے۔ کمپنی عمومی طور… Continue 23reading ایپل کا نیا ماڈل 9 ستمبر کو لانچ کیا جائے گا

سائنسدان: روبوٹ بچوں کو جنم دینے والی مدر روبوٹ تیار کرلی

datetime 30  اگست‬‮  2015

سائنسدان: روبوٹ بچوں کو جنم دینے والی مدر روبوٹ تیار کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسٹیفن ہاکنگ کی مصنوعی ذہانت ( آرٹیفیشل انٹیلیجنس) سے متعلق پیش گوئی تیزی سے پوری ہوتی نظر آرہی ہے اور اس پر چلتے ہوئے سائنس دانوں نے ایسا روبوٹ تیار کرلیا جو روبوٹ بچوں کو جنم دے گا۔ کیمرج یونیورسٹی کے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ مدر روبوٹ… Continue 23reading سائنسدان: روبوٹ بچوں کو جنم دینے والی مدر روبوٹ تیار کرلی

قدیم تاریخی ورثے کو تباہ ہونے سے بچانے کے لیے تھری ڈی کیمرے۔۔۔

datetime 30  اگست‬‮  2015

قدیم تاریخی ورثے کو تباہ ہونے سے بچانے کے لیے تھری ڈی کیمرے۔۔۔

اسلام آباد(نیوزڈیسک )مشرق وسطیٰ میں قدیم تاریخی ورثے کو تباہ ہونے سے بچانے کے لیے کی جانے والی کوششوں کے سلسلے میں خطے بھر میں تھری ڈی تصاویر بنانے والے کیمرے دے جائیں گے۔ خیال رہے کہ شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے مشرق وسطیٰ میں کئی آثار قدیمہ کو تباہ کردیا ہے۔دولتِ اسلامیہ کی… Continue 23reading قدیم تاریخی ورثے کو تباہ ہونے سے بچانے کے لیے تھری ڈی کیمرے۔۔۔

فرانسیسی خاتون:برقی شعاعوں سے متاثرہ خاتون کےلئے وظیفہ

datetime 30  اگست‬‮  2015

فرانسیسی خاتون:برقی شعاعوں سے متاثرہ خاتون کےلئے وظیفہ

اسلام آباد(نیو زڈیسک )ایک فرانسیسی خاتون کو الیکٹرومیگنیٹک ریڈی ایشن یعنی برقی مقناطیسی شعاعوں سے الرجی ہونا ثابت ہو جانے کے بعد عدالت سے وظیفے کی منظوری مل گئی ہے۔39 سالہ میرین رچرڈ کو بتایا گیا ہے کہ عدالتی فیصلے کے نتیجے میں وہ تین سال تک ہر ماہ 580 یورو حاصل کر سکتی ہیں۔میرین… Continue 23reading فرانسیسی خاتون:برقی شعاعوں سے متاثرہ خاتون کےلئے وظیفہ

فیس بک نے ایک دن میں ایک ارب صارفین کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

datetime 30  اگست‬‮  2015

فیس بک نے ایک دن میں ایک ارب صارفین کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

نیویارک(نیوزڈیسک) سوشل میڈیا کی اہمیت اور ضرورت ہماری زندگی میں تیزی سے بڑھ رہی ہے بلکہ اس کا استعمال اب لاکھوں اور کروڑں سے نکل کر اربوں کی حدوں کو چھونے لگا ہے اسی لیے فیس بک کے بانی زکربرگ نے کہا ہے کہ ایک دن میں ایک ارب لوگوں کا فیس بک کا استعمال… Continue 23reading فیس بک نے ایک دن میں ایک ارب صارفین کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

علاج کے بعد دوبارہ نمودار ہونیوالے کینسر کی تشخیص ممکن ہو گئی

datetime 29  اگست‬‮  2015

علاج کے بعد دوبارہ نمودار ہونیوالے کینسر کی تشخیص ممکن ہو گئی

لندن (نیوز ڈیسک) انسٹی ٹیوٹ آف لندن کے سائنسدانوں نے ممکنہ کینسر کے خطرے کو بلڈ ٹیسٹ کی مدد سے آٹھ مہینے پہلے ہی بھانپ لیا۔ ابتدائی تحقیق کے دوران 55 ایسے مریضوں کا جائزہ لیا گیا جن کے بارے میں خدشہ تھا کہ ان پر کینسر دوبارہ حملہ آور ہو سکتا ہے تاہم 15… Continue 23reading علاج کے بعد دوبارہ نمودار ہونیوالے کینسر کی تشخیص ممکن ہو گئی

نایاب طوطے کی ٹوٹی ہوئی چونچ تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے جوڑ دی گئی

datetime 29  اگست‬‮  2015

نایاب طوطے کی ٹوٹی ہوئی چونچ تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے جوڑ دی گئی

ساو پاولو(نیوز ڈیسک) تھری ڈی پرنٹر سے سانس کی نالی، مصنوعی بازو، کچھوے کا چہرہ اور ایک کتے کا پیر تیار کرکے پیوند کیا جاچکا ہے لیکن اب اس کی مدد سے نایاب طوطے کی ٹوٹی ہوئی چونچ کو بھی جوڑ دیا گیا ہے۔برازیل سے غیر قانونی طور پر تحویل میں لیے گئے ٹوکن طوطے… Continue 23reading نایاب طوطے کی ٹوٹی ہوئی چونچ تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے جوڑ دی گئی

ایشلی میڈیسن کے سی ای او نے استعفیٰ دیدیا

datetime 29  اگست‬‮  2015

ایشلی میڈیسن کے سی ای او نے استعفیٰ دیدیا

لندن (نیوز ڈیسک) شادی شدہ افراد کو معاشقے کی سہولت فراہم کرنے والی ویب سائٹ ایشلی میڈیسن کے سی ای او نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بڈرمین کا دعویٰ تھا کہ وہ گیارہ سال سے شادی شدہ ہے اور اس نے اپنی بیوی کو دھوکہ نہیں دیا مگر اب ان کے تین معاشقے بھی سامنے… Continue 23reading ایشلی میڈیسن کے سی ای او نے استعفیٰ دیدیا

Page 557 of 687
1 548 549 550 551 552 553 554 555 556 557 558 559 560 561 562 563 564 565 566 687