دس سال قبل سبز موتیا کی شناخت کرنےوالا آئی ڈراپ تیار
لندن(نیوز ڈیسک) ماہرین نے اندھیرے میں چمکنے والا ایک آئی ڈراپ بنایا ہے جو آنکھ میں جا کر بھی دکھائی دیتا ہے اور اس سے سبز موتیا کی کئی سال پہلے نشاندہی کرکے ہزاروں لاکھوں افراد کو اندھا ہونے سے بچایا جاسکتا ہے۔لندن میں ویسٹرن آئی اسپتال کے مریضوں پر اس کی آزمائش شروع ہوگئی… Continue 23reading دس سال قبل سبز موتیا کی شناخت کرنےوالا آئی ڈراپ تیار