وہ خطرناک وائرس جو صرف آواز کے ذریعے کمپیوٹر میں داخل ہو سکتاہے
سان فرانسسکو(نیوز ڈیسک)آپ نے اکثر سن رکھا ہوگاکہ کمپیوٹر کے وائرس کوئی پروگرام انسٹال کرنے یا کاپی کرنے پر پھیلتے ہیں لیکن اب ماہرین نے ایک حیران کرنے والا دعویٰ کردیا ہے جس میں انہوں نے ثابت کرکے بتایا ہے کہ کمپیوٹر وائرس مائیکروفون کے ذریعے پھیل سکتا ہے۔ ایک کمپیوٹر ماہر ڈراگوس ریﺅ کا… Continue 23reading وہ خطرناک وائرس جو صرف آواز کے ذریعے کمپیوٹر میں داخل ہو سکتاہے