واٹس ایپ کے 5 بہترین فیچرز
کراچی (نیوز ڈیسک)واٹس ایپ دنیا بھر میں استعمال کی جانے والے مقبول ترین اپلیکشنز میں سے ایک ہے اور اس کے صارفین کی تعداد نوے کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے۔بلاشبہ اس میں کئی بہترین فیچرز ہیں جو لوگوں کو اس کا دیوانہ بنائے ہوئے ہیں مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ بیشتر کو اس اپلیکشن… Continue 23reading واٹس ایپ کے 5 بہترین فیچرز