اسلام آباد(نیوزڈیسک ) انسانوں کو خلاءمیں لے جانے کا 500 واں مشن، قازقستان سے TMA-18M خلائمیں بھیجا گیا ، جس میں روس، ڈنمارک اور قازقستان کے خلاءباز موجود ہیں۔انسانوں کو خلاءمیں لے جانے کے 500 ویں مشن میں سویوز راکٹ کے ذریعے روس کے وولکوف، ڈنمارک کے موگینسن اور قازقستان کے ایمبے توف بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچیں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں