جنگ سے متاثرہ پناہ گزینوںکیلئے جدید خیمہ ایجاد
اوٹاوا(نیوز ڈیسک) کینیڈا سے تعلق رکھنے والی اردن نڑاد خاتون نے ایسا خیمہ تیار کیا ہے جو نہ صرف اپنے رہائشیوں کو موسم کی سختیوں سے محفوظ رکھتا ہے بلکہ یہ شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرکے روشنی بھی فراہم کرتا ہے۔اقوام متحدہ کے مطابق دنیا میں ہر 122 میں سے ایک شخص یا تو… Continue 23reading جنگ سے متاثرہ پناہ گزینوںکیلئے جدید خیمہ ایجاد