نیویارک(نیوز ڈیسک)جدید ٹیکنالوجی کی بدولت اب دو پہیوں والی موٹر بائیکس ماضی کا قصہ بن گئی ہیں کیونکہ ترقی یافتہ ممالک میں گا ڑیا ں ساز کمپنی ایک پہیے پر چلنے والی الیکٹرک بائیک بھی تیار کررہی ہیں۔ایک پہیئے پر مشتمل یہ منفرد بائیک 25میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔اس منفرد بائیک کو چلانا نہایت آسان ہے کیونکہ یہ اپنا توازن خود بخود بر قرار رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے



















































