اسلام آباد (نیوز ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہیل پریک کا ٹیسٹ کامیابی سے سرانجام دیا گیا ہے۔ یہ ٹیسٹ زیڈ بی فا?نڈیشن نے سرانجام دیا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق یہ ایسا ٹیسٹ ہے کہ جو ہر نوزائیدہ بچے کا پیدائشی حق ہے۔ 48 گھنٹوں کے اندر اردن میں موجود پارٹنر میڈیکل لیبارٹریز سے بچے کا سکریننگ رزلٹ حاصل کیا جائے گا
واضح رہے کہ ہیل پریک نوزائیدگی سکریننگ کا بچاﺅ ایک حفاظتی عمل ہے جس میں نوزائیدہ بچوں کے ان کے ابتدائی ایام میں ٹیسٹ کئے جاتے ہیں اور یہ دیکھا جاتا ہے کہ کوئی نقائص یا بیماری تو نہیں جو بعد میں نمودار ہو سکتی ہیں۔
پاکستانی ڈاکٹروں کا بچوں میں بیماریوں کا پتا چلانے کیلئے کامیاب ٹیسٹ
16
ستمبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں