سمندر میں دوران سفر قے اور متلی سے بچنے کیلئے موبائل ڈیوائس ایجاد
لندن(نیوز ڈیسک) سمندر میں کشتی میں سفر کرنیوالے مسافروں کو عموماً قے اور متلی جیسی کیفیات کا سامنا رہتاہے لیکن برطانوی ماہرین نے ایک ایسی ڈوائس ایجاد کرلی ہے جس کا استعمال سمندر میں دوران سفر قے اور متلی جیسی کیفیات سے دور رکھے گا ۔ لندن ایمریل کالج کے ماہرین کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading سمندر میں دوران سفر قے اور متلی سے بچنے کیلئے موبائل ڈیوائس ایجاد