واٹس ایپ کے سوفٹ ویئر میں سیکیورٹی خلا سے کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
نیویارک(نیوزڈیسک) واٹس ایپ کی ویب ایکسٹینشن میں ’’وائرس‘ سامنے آنے کے بعد واٹس ایپ کا استعمال کرنے والے 20 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیکرز کے کنٹرول میں آنے کا خدشہ پیدا ہوگیا اور ہیکرز صرف فون نمبر کے ذریعے صارفین کے کمپیوٹر کو ریموٹ کنٹرول کر سکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ… Continue 23reading واٹس ایپ کے سوفٹ ویئر میں سیکیورٹی خلا سے کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا