نیوکلیئر انرجی ،پاکستان کا اہم منصوبہ سامنے آگیا
ویانا(نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن محمد نعیم نے کہا ہے کہ پاکستان نیوکلیئر انرجی ویژن 2050 کے تحت 40 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کا خواہشمند ہے۔ویانا میں 59ویں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جنرل کانفرنس کے دوران خطاب کرتے ہوئے نعیم نے کہا کہ پی اے ای سی نے ایک منصوبہ… Continue 23reading نیوکلیئر انرجی ،پاکستان کا اہم منصوبہ سامنے آگیا