ڈیڑھ میل بڑے سیارچے نے زمین کی طرف بڑھنا شروع کر دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ناسا اس سیارچے کی گزشتہ پندرہ سال سے نگرانی کر رہی ہے ، ناسا کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق یہ سیارچہ امید ہے کہ زمین سے نہیں ٹکرائے گا بلکہ اس کے قریب سے گزر جائے گا۔ناسا کی ٹیم گزشتہ پندرہ سے اس ایسٹرائیڈ پر نظر رکھے ہوئے ہے… Continue 23reading ڈیڑھ میل بڑے سیارچے نے زمین کی طرف بڑھنا شروع کر دیا











































