مریخ پر بہتے پانی کی موجودگی کا انکشاف
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی خلائی ادارے ناسا نے آج ایک اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرخ سیارے مریخ پر نمکین پانی کے بہنے کے آثار ملے ہیں اور اب بھی وہاں پانی کا بہاؤ جاری ہے۔ناسا کی جانب سے اس اہم اعلان سے متعلق بہت سی پیش گوئیاں کی جارہی تھیں اور ناسا کی… Continue 23reading مریخ پر بہتے پانی کی موجودگی کا انکشاف