روسی سائنسدان نے لمبی عمر کے لیے لاکھوں سال قدیم بیکٹیریا اپنے جسم میں داخل کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جانوروں پر کامیاب آزمائش کے بعد روسی ماہر نے لمبی عمر پانے کے لئے لاکھوں سال قدیم بیکٹیریا اپنے جسم میں داخل کیا ہے۔ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدان اناتولی پروشکوف نے سائبیریا کے مستقل برف میں رہنے والے علاقے سے 35 لاکھ سال قدیم بیکٹیریا دریافت کیا ہے۔ اس بیکٹیریا کا نام بیکیلس… Continue 23reading روسی سائنسدان نے لمبی عمر کے لیے لاکھوں سال قدیم بیکٹیریا اپنے جسم میں داخل کردیا