ڈیلیٹ کیے ہوئے ایس ایم ایس واپس پائیں
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اگر آپ نے غلطی سے کسی ایسے ایس ایم ایس کو ڈیلیٹ کر دیا ہے جس میں کوئی ضروری معلومات تھیں تو زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔اینڈروئڈ سمارٹ فونز پر آپ ڈیلیٹ کیے ہوئے ایس ایم ایس بھی واپس حاصل کر سکتے ہیں۔اگرچہ اس بات کی کوئی ضمانت نہیں کہ آپ کا پیغام… Continue 23reading ڈیلیٹ کیے ہوئے ایس ایم ایس واپس پائیں