ماس دریافت کرنیوالے سائنسدانوں نے نوبل انعام جیت لیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نیوٹرینوز ذرات کی کمیت ( ماس) کی دریافت سمیت اس کی بنیادی دریافتوں پر اس مرتبہ کا نوبل انعام کینیڈا کے آرتھر بی مکڈونلڈ اور جاپان کے تاکاکی کاجیتا کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ انعام کی 10 لاکھ ڈالر کی رقم دونوں اسکالروں میں مساوی تقسیم… Continue 23reading ماس دریافت کرنیوالے سائنسدانوں نے نوبل انعام جیت لیا