ونڈوز10 میں اہم اصلاحات کیلئے انٹیل اور مائیکروسافٹ کے انجینئرز کا باہمی تعاون
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹیل نے سکتھ جنریشن انٹیل کورٹی ایم پروسیسر متعارف کرا دیا، یہ پروسیسر ونڈوز 10پر بہترین انداز میں چلنے کیلئے بنایا گیا ہے۔ یہ سکس جنریشن انٹیل کور اور مائیکروسافٹ کا سب سے نیا آپریٹنگ سسٹم کمپیوٹنگ کی دنیا میں ایک بڑا سنگ میل ہے اور اس کے ذریعے پرسنل کمپیوٹنگ… Continue 23reading ونڈوز10 میں اہم اصلاحات کیلئے انٹیل اور مائیکروسافٹ کے انجینئرز کا باہمی تعاون