جدید ٹیکنالوجی کااستعمال وی وی آئی پیز کےلئے خطرہ بن گیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں بغیر سوچے سمجھے جدید ٹیکنالوجی کے نام پر جدید سسٹم وی وی آئی پیز سمیت حساس اداروں اور ملکی دفاع کے لئے کام کرنے والے افراد کے لئے خطرناک ہو تے جارہے ہیں نیشنل ٹیلی کام انفارمیشن سکیورٹی بورڈ نے اینڈرائیڈ ٹیلی فون کے استعمال کو خطرناک قرار دے دیا ہے۔… Continue 23reading جدید ٹیکنالوجی کااستعمال وی وی آئی پیز کےلئے خطرہ بن گیا