جاپانی کمپنی نے موٹر سائیکل سوار روبوٹ تیار کر لیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )جاپانی کمپنی نے موٹر سائیکل سوار روبوٹ تیار کر لیا۔ جو دو سو کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتارسے موٹر سائیکل چلا سکتا ہے۔ کاروں اور ٹرکوں کے بعد اب خود کار موٹر سائیکل روبوٹ بھی میدان میں آگیا ہے۔ جاپانی کمپنی نے ٹوکیو موٹر شو کے دوران بائیک رائیڈنگ روبوٹ متعارف… Continue 23reading جاپانی کمپنی نے موٹر سائیکل سوار روبوٹ تیار کر لیا











































