گیند سے مشابہہ مشین متعارف
اسلام آباد(نیوزڈیسک )سوئزر لینڈ کے ماہرین نے گیند سے مشابہہ ایک ایسی مشین متعارف کر وائی ہے جو ہیلی کاپٹر کی طرح 40 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا میں اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔اس ا±ڑن کھٹولے میں عمودی اورافقی سمت میں ہوامیں اڑنے، رکنے، لینڈنگ اور زمین پر گیند کی طرح رول پول… Continue 23reading گیند سے مشابہہ مشین متعارف











































