زلزلہ براعظموں کے کونوں کے ٹکرانے کا نتیجہ تھا،سائنسدان
کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان میں آنے والے زلزلے کی جانچ کرنے والے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ بہت وسیع تھا لیکن خیریت یہ ہے کہ یہ بہت گہرا تھا۔پہلے اس زلزلے کی شدت امریکی جیولوجیکل سروے نے 7.7 بتائی تھی لیکن بعد میں اسے 7.5 کے زمرے میں رکھا گیا ہے۔اس نظر ثانی تخمینے کے باوجود… Continue 23reading زلزلہ براعظموں کے کونوں کے ٹکرانے کا نتیجہ تھا،سائنسدان