میزائلوں پر نظر رکھنے والے امریکی غبارے کا تجربہ ناکام
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی دارالحکومت کی حفاظت کے لئے کروڑوں ڈالر کی مدد سے تیار کردہ غبارہ اچانک زمین پر آگرا جسے نچلے درجے پر پرواز کرنے والے کروز میزائلوں اور ڈرون کی نشاندہی کے لیے تیار کیا گیا تھا۔امریکی فضائیہ کے لیے تیار کردہ غبارہ ریتھیون کمپنی کی جانب سے تیار کیا گیا تھا جسے… Continue 23reading میزائلوں پر نظر رکھنے والے امریکی غبارے کا تجربہ ناکام