فیس بک نے اپنا نوٹیفکیشن ٹیب تبدیل کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )فیس بک نے اپنے اسمارٹ فون صارفین کے لیے نوٹیفکیشن ٹیب میں ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔اب تک آپ نوٹیفکیشن میں یہ دیکھتے تھے کہ آپ کسی پوسٹ کو کسی نے لائک کیا یا اس پر کمنٹ کیا یا کوئی چیز ٹیگ کی مگر اب آپ یہ جان سکیں گے… Continue 23reading فیس بک نے اپنا نوٹیفکیشن ٹیب تبدیل کردیا