واٹس ایپ ، پیغام رسانی کو مزید تیز کرنے کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ): واٹس ایپ سمیت دیگر سماجی رابطے کی ویب سائٹس اپنے صارفین کو اپنی جانب کھینچنے کے لیے نت نئے ایپس اور فیچر متعارف کرا رہی ہیں اور اب واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس میں اب کسی بھی پیغام کا جواب ہوم اسکرین سے بھی دیا جاسکے… Continue 23reading واٹس ایپ ، پیغام رسانی کو مزید تیز کرنے کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا