بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

سکائپ نے اپ ورژن متعار ف کرادیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

سکائپ نے اپ ورژن متعار ف کرادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مائیکروسافٹ نے اینڈرائیڈ ڈیوائس کے لیے اپنی اسکائپ اپلیکشن کا اپ ڈیٹ ورڑن متعارف کرایا ہے جس میں چند نئے فیچرز کو شامل کیا گیا ہے جو یقیناً مددگار ثابت ہوں گے۔ اس انسٹنٹ میسجنگ اور ویڈیو چیٹ اپلیکشن میں صارفین اب دیگر چیزوں کے ساتھ اپنی پسند کے ویڈیو پیغامات بھی اسمارٹ… Continue 23reading سکائپ نے اپ ورژن متعار ف کرادیا

گوگل انسداد اجارہ داری محکمے کے فیصلے کو چیلنج کرے گا‘

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

گوگل انسداد اجارہ داری محکمے کے فیصلے کو چیلنج کرے گا‘

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )آئی ٹی کمپنی گوگل کا کہنا ہے کہ روس میں بعض موبائل فونز میں اینڈروئڈ ایپلکیشن پہلے سے انسٹال کرنے کے خلاف فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرے گا۔روس کی وفاقی انسدادِ اجارہ داری کے محکمہ نے کہا ہے کہ گوگل اپنی پوزیشن کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے موبائل فون کی… Continue 23reading گوگل انسداد اجارہ داری محکمے کے فیصلے کو چیلنج کرے گا‘

ٹیلبٹس اور فون بچوں کی ڈجیٹل صلاحیتوں میں رکاوٹ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

ٹیلبٹس اور فون بچوں کی ڈجیٹل صلاحیتوں میں رکاوٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ایک رپورٹ کے مطابق بچوں کا موبائل آلات استعمال کرنا ان کی ٹیکنالوجی کی اہم صلاحیتوں کے حصول میں رکاوٹ بن رہا ہے۔آسٹریلیا کے ایک تعلیمی ادارے نے کہا ہے کہ سنہ 2011 کے بعد آئی ٹی کی تعلیم حاصل کرنے والے ایسے طلبہ میں بڑے پیمانے پر زوال دیکھا گیا… Continue 23reading ٹیلبٹس اور فون بچوں کی ڈجیٹل صلاحیتوں میں رکاوٹ

برفباری میں کمی سے پاکستان سمیت کئی ممالک متاثر ہوں گے، رپورٹ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

برفباری میں کمی سے پاکستان سمیت کئی ممالک متاثر ہوں گے، رپورٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ گلوبل وارمنگ اور آب و ہوا میں تبدیلی سے شمالی نصف کرے کے ممالک میں برفباری میں تبدیلی واقع ہورہی ہے اور اس پاکستانی آبادی سمیت لگ بھگ 2 ارب افراد متاثر ہوسکتے ہیں۔امریکا، سوئیڈن اور ہالینڈ کے موسمیاتی ماہرین نے ایک تفصیلی رپورٹ… Continue 23reading برفباری میں کمی سے پاکستان سمیت کئی ممالک متاثر ہوں گے، رپورٹ

جاپانی شہری سیلفی اسٹک سے مایوس ہو سیلفی بازو تیار کر لیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015

جاپانی شہری سیلفی اسٹک سے مایوس ہو سیلفی بازو تیار کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سیلفی اسٹک کی جگہ اب ایک نوجوان نے طویل سیلفی بازو تیار کیا ہے جس کے سرے پر مصنوعی ہاتھ بھی نصب کیا گیا ہے۔جاپانی شہری مانسون نے سیلفی اسٹک سے مایوس ہوکر لمبے مصنوعی بازو بنائے ہیں جو لمبی آستینوں والی قمیض میں چھپ جاتا ہے۔ اگرچہ یہ مضحکہ… Continue 23reading جاپانی شہری سیلفی اسٹک سے مایوس ہو سیلفی بازو تیار کر لیا

حادثات سے محفوظ رکھنے کیلئے اسمارٹ ہیلمٹ متعارف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

حادثات سے محفوظ رکھنے کیلئے اسمارٹ ہیلمٹ متعارف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں ہیلمٹ بنانے والی ایک کمپنی نے ایسا انوکھا ہیلمٹ تیار کیا ہے جو بائیک سواروں کو حادثات سے محفوظ رکھنے میں مدد گار ثابت ہو گا۔اسکلی نامی کمپنی کے مالک کو یہ اسمارٹ ہیلمٹ بنانے کا خیال اس وقت آیا جب اس نے… Continue 23reading حادثات سے محفوظ رکھنے کیلئے اسمارٹ ہیلمٹ متعارف

اپنے بچے خود بنا نے اوران کی صلاحیتیں جانچنے والی روبوٹ ’’ماں‘‘ تیار

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

اپنے بچے خود بنا نے اوران کی صلاحیتیں جانچنے والی روبوٹ ’’ماں‘‘ تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) برطانوی سائنسدانوں نے ایک روبوٹ ”ماں“ تیار کی ہے جو ناصرف خود اپنے ”بچے“ بناتی ہے بلکہ ان کی کارکردگی کا امتحان بھی لیتی ہے۔برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی ٹیم کی جانب سے بنائی گئی روبوٹ ماں اپنے بنائے ہوئے ہربچے کی کارکردگی کا جائزہ لیتی ہے اوراس بات… Continue 23reading اپنے بچے خود بنا نے اوران کی صلاحیتیں جانچنے والی روبوٹ ’’ماں‘‘ تیار

سیلفی اسٹک سے سیلف ڈیفنس کرکے اپنے اسمارٹ فون کی حفاظت کریں

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

سیلفی اسٹک سے سیلف ڈیفنس کرکے اپنے اسمارٹ فون کی حفاظت کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )موبائل فون میں اسمارٹ فون کے میدان میں آجانے سے سیلفی لینے کا رجحان تیزی سے بڑھا جواب جنون بن چکا ہے لیکن اس کے ساتھ چوروں کے لیے اسٹک کے آخری سرے پر لگا فون چوری کرنا آسان ہوگیا ہے لیکن روس کے مارشل آرٹ کے ماہرین نے سیلفی اسٹک استعمال… Continue 23reading سیلفی اسٹک سے سیلف ڈیفنس کرکے اپنے اسمارٹ فون کی حفاظت کریں

امریکی ماہرین نے دنیا کی سب سے مختصر ترین نینو آبدوز تیار کرلی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

امریکی ماہرین نے دنیا کی سب سے مختصر ترین نینو آبدوز تیار کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) رائس یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے دنیا کی سب سے چھوٹی آبدوز تیار کرلی ہے جو 244 ایٹموں پر مشتمل ہے اور صرف صرف خردبین سے ہی دکھائی دیتی ہے۔ امریکی ماہرین کی جانب سے تیار کردہ یہ آبدوزاگرچہ آبدوز جیسی نہیں کیونکہ اس میں ایٹموں کو اس طرح جوڑا گیا ہے… Continue 23reading امریکی ماہرین نے دنیا کی سب سے مختصر ترین نینو آبدوز تیار کرلی

1 507 508 509 510 511 512 513 514 515 516 517 700