منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حادثات سے محفوظ رکھنے کیلئے اسمارٹ ہیلمٹ متعارف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں ہیلمٹ بنانے والی ایک کمپنی نے ایسا انوکھا ہیلمٹ تیار کیا ہے جو بائیک سواروں کو حادثات سے محفوظ رکھنے میں مدد گار ثابت ہو گا۔اسکلی نامی کمپنی کے مالک کو یہ اسمارٹ ہیلمٹ بنانے کا خیال اس وقت آیا جب اس نے خواب میں خود کو پیش آنے والا حادثہ دیکھا۔اس اسمارٹ ہیلمٹ کو پہننے کے بعد بائیک چلانے والے کو سڑک پر لگے’روڈ سائن‘ کودیکھنے کی ضرورت نہیں، کیونکہ ہیلمیٹ میں لگا جی پی ایس نقشہ آپکی نظروں کے سامنے سے ایسے گھومتا ہے جیسے کوئی ہولوگرام ہو۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…