ایپل اور اینڈروئڈ ایپس صارفین کی جاسوسی کرتی ہیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایپل اور اینڈروئڈ سمارٹ فونز کے صارفین کی معلومات محفوظ نہیں ہیں اور ان فونز کی بعض ایپس اپنے صارفین کی بہت سی معلومات تیسری پارٹیوں کو بھی فراہم کر رہی ہوتی ہیں۔میساچیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی)، ہارورڈ یونیورسٹی… Continue 23reading ایپل اور اینڈروئڈ ایپس صارفین کی جاسوسی کرتی ہیں