گوگل ڈرائیو پر واٹس ایپ بیک اپ بنائیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہر ماہ تقریباً ایک ارب افراد واٹس ایپ کا استعمال کرتے ہیں جو کہ دوستوں اور اہلخانہ کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے کا یا بات چیت کرنے کا پسندیدہ فورم بنتا جارہا ہے۔ تاہم اگر آپ کا فون چوری ہوجائے، چھن جائے یا خراب ہوجائے تو آپ کے موبائل میں موجود… Continue 23reading گوگل ڈرائیو پر واٹس ایپ بیک اپ بنائیں











































