پرو میں گلیشیئرز پگھلنے کی شرح میں 3 سے 4 گنا اضافہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ بڑھتے ہوئے عالمی درجہ حرارت کی وجہ سے جنوبی امریکا کے ملک پرو میں گلیشیئرز تیز رفتاری سے پگھل رہے ہیں ، اس صورت حال میں برف کا بڑا تودہ گرنےاور سونامی جیسی لہروں کا خطرہ ہے۔ماہرین کی ایک ٹیم پرو میں 2013 سے گلیشیئرز… Continue 23reading پرو میں گلیشیئرز پگھلنے کی شرح میں 3 سے 4 گنا اضافہ