مصری فرعون توتن خامن کے مقبرے میں ملکہ بھی دفن ہے : نئی تحقیق
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی میڈیا کے مطابق ایک برطانوی ماہر آثارقدیمہ نے کہا ہے کہ توتن خامن کے مقبرے میں ایک خفیہ چیمبر کی موجودگی کے 90 فیصد امکانات ہیں ،اور اس میںہی ملکہ نیفرٹیٹی کی باقیات موجود ہیں۔ اس کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ توتن خامن کو جب وہ انیس برس… Continue 23reading مصری فرعون توتن خامن کے مقبرے میں ملکہ بھی دفن ہے : نئی تحقیق











































