بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

مصری فرعون توتن خامن کے مقبرے میں ملکہ بھی دفن ہے : نئی تحقیق

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

مصری فرعون توتن خامن کے مقبرے میں ملکہ بھی دفن ہے : نئی تحقیق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی میڈیا کے مطابق ایک برطانوی ماہر آثارقدیمہ نے کہا ہے کہ توتن خامن کے مقبرے میں ایک خفیہ چیمبر کی موجودگی کے 90 فیصد امکانات ہیں ،اور اس میںہی ملکہ نیفرٹیٹی کی باقیات موجود ہیں۔ اس کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ توتن خامن کو جب وہ انیس برس… Continue 23reading مصری فرعون توتن خامن کے مقبرے میں ملکہ بھی دفن ہے : نئی تحقیق

زیرو بجلی خرچ کرنے والی اسمارٹ اسکرین تیار

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

زیرو بجلی خرچ کرنے والی اسمارٹ اسکرین تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ہم سب جانتے ہیں کہ تمام اسمارٹ فونز کی اسکرین سب سے زیادہ بیٹری خرچ کرتی ہیں اوراسی لیے اسمارٹ فون استعمال کرنے والے افراد اسکرین کی روشنی مدھم رکھ کر بیٹری کو زیادہ دیر تک استعمال کرتے ہیں لیکن اب ایسی اسکرین تیار کرلی گئی ہے جس سے بیٹری نہ ہونے… Continue 23reading زیرو بجلی خرچ کرنے والی اسمارٹ اسکرین تیار

ایک اورسیارے پر زندگی کے آثار مل گئے،امریکی ادارے نے خلائی مخلوق کی تصاویر جاری کردیں

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایک اورسیارے پر زندگی کے آثار مل گئے،امریکی ادارے نے خلائی مخلوق کی تصاویر جاری کردیں

ناسا (نیوزڈیسک ) ناسا نے کیوریازیٹی نام کی خلائی گاڑی مریخ کی تصاویر اتارنے کے لئے وہاں بھیج رکھی ہے ، جس نے اپنی تازہ ترین تصاویر میں دکھایا ہے کہ ایک عظیم الجثہ چوہا موجود ہے۔ سائنس دان تا ہم اس حوالے سے ابھی تذبذب کا شکارہیں کہ آیا واقعتا یہ چوہا ہے یاکوئی… Continue 23reading ایک اورسیارے پر زندگی کے آثار مل گئے،امریکی ادارے نے خلائی مخلوق کی تصاویر جاری کردیں

ماہرین نے ہوا سے ہلکا سونا تیار کر لیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

ماہرین نے ہوا سے ہلکا سونا تیار کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )برطانیہ کے ماہرین نے ایسا سونا تیار کیا ہے جو ہوا سے بھی ہلکا اور کافی کے اوپر تیر سکتا ہے۔ ائیرو جل جو روائتی سونے سے ہزاروں گنا ہلکی ہے جسے فوڈ اینڈ سافٹ مٹیریل کے ماہر رفل میزنگا نے بنایا ہے جو ایک تھری ڈامنشنل اور زیادہ تر چھوٹے چھوٹے… Continue 23reading ماہرین نے ہوا سے ہلکا سونا تیار کر لیا

ماحولیاتی تبدیلی کے مسئلے پر عوامی حمایت میںکمی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

ماحولیاتی تبدیلی کے مسئلے پر عوامی حمایت میںکمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )دنیا کے 20 ممالک میں کیے جانے والے حالیہ سروے کے مطابق ماحولیاتی تبدیلی میں عالمی ہم آہنگی کے لیے عوامی حمایت میں کمی آئی ہے۔20 میں سے چار ممالک ایسے ہیں جن کے عوام کی اکثریت کی خواہش ہے کہ ان کا ملک ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پیرس میں… Continue 23reading ماحولیاتی تبدیلی کے مسئلے پر عوامی حمایت میںکمی

سیسے کے زہر سے سالانہ ایک لاکھ آبی پرندے ہلاک

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

سیسے کے زہر سے سالانہ ایک لاکھ آبی پرندے ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ہر سال ایک لاکھ کے قریب آبی پرندے شکار کے دوران استعمال ہونے والے سیسے کے زہر کی وجہ سے ہلاک ہوجاتے ہیں۔اس امر کا انکشاف جمعرات کو آکسفورڈ یونیورسٹی کے تحت شائع ہونے والی ایک تحقیق میں کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سیسے سے شکار کیے… Continue 23reading سیسے کے زہر سے سالانہ ایک لاکھ آبی پرندے ہلاک

ما ﺅ نٹ ایورسٹ کے قریب جھیلوں کاخطرناک حد تک پھیلاﺅ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

ما ﺅ نٹ ایورسٹ کے قریب جھیلوں کاخطرناک حد تک پھیلاﺅ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ماو¿نٹ ایورسٹ کے قریب ایک گلیشیئر میں نئی پیدا ہونے والی جھیلیں بھرنے کے بعد اگر بہنے لگیں گئی تو نیچے بسنے والے لوگوں کی زندگی خطرے میں پڑ سکتی ہیں۔ماہرین کے مطابق کوہ ہمالیہ کے کھومبو گلیشیئر میں پائے جانے والے تالاب عالمی حدت میں… Continue 23reading ما ﺅ نٹ ایورسٹ کے قریب جھیلوں کاخطرناک حد تک پھیلاﺅ

دفتروں میں فیسبک سے مالکان خوش

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

دفتروں میں فیسبک سے مالکان خوش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )آپ اپنے باس کو اپنے فیس بک فرینڈز میں شامل کرنا چاہتے ہیں، یا آپ چاہتے ہیں کہ دفتر کے اوقات میں آپ اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ ’سنیپ چیٹ‘ کریں؟ اگر آپ یہی چاہتے ہیں تو پریشانی کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ آپ کی طرح دنیا بھر میں لوگ سرکاری قسم… Continue 23reading دفتروں میں فیسبک سے مالکان خوش

آواز کی رفتار سے بھی گنا زیادہ تیز سفر کرنے والا طیارے پر کام شروع

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

آواز کی رفتار سے بھی گنا زیادہ تیز سفر کرنے والا طیارے پر کام شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) براعظم یورپ، امریکا اور آسٹریلیا کی فضاو¿ں میں سفر کرنے والے لاکھوں مسافر عام طور پر 20 گھنٹے تک تھکا دینے والا سفر طے کرکے اپنی منزل پر پہنچتے ہیں لیکن اب ماہرین نے ایسے طیارے کا منصوبہ بنا لیا ہے جو اس سفر کو نہ صرف 90 منٹ میں طے… Continue 23reading آواز کی رفتار سے بھی گنا زیادہ تیز سفر کرنے والا طیارے پر کام شروع

1 500 501 502 503 504 505 506 507 508 509 510 701