گوگل نے اس موبائل فون کی تشویشناک خامیاں بتا دیں جو شاید آپ کے ہاتھ میں ہو
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سام سنگ کے سمارٹ فونز دنیا میں بے پناہ مقبولیت رکھتے ہیں اور کمپنی وقتاً فوقتاً نت نئے ماڈلز مارکیٹ میں متعارف کرواتی رہتی ہے ۔ گوگل کی طرف سے سام سنگ گیلکسی ایس 6ایج پر حالیہ تحقیق کے نتیجہ میں11 سیکیورٹی خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے جو کہ کسی بھی… Continue 23reading گوگل نے اس موبائل فون کی تشویشناک خامیاں بتا دیں جو شاید آپ کے ہاتھ میں ہو