آئی ٹی کے شعبے میں پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا
کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 2 ارب ڈالرز سے بڑھ گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے چیئرمین عاظم حسین نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ 2014-15 ءکے لیے پاکستان کی آئی ٹی سروسز کی برآمدات 2 اعشاریہ 2 ارب ڈالرز سے بڑھ گئی ہیں، رواں سال کے لئے… Continue 23reading آئی ٹی کے شعبے میں پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا











































