آئی فون اور ایپل کی جانب سے صارفین کےلئے خوشخبری
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستانی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ’یوفون‘ اور ’ایپل‘ کے درمیان آئی فون 6ایس اور 6ایس پلس کی فروخت کا معاہدہ طے پاگیاہے جس کے تحت آئندہ ماہ سے یوفون آئی فون کے نئے ماڈل باضابطہ طورپر اپنے گاہکوں کیلئے پیش کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایک ماہ سے دنیا میں ایپل کے نئے ماڈل متعارف… Continue 23reading آئی فون اور ایپل کی جانب سے صارفین کےلئے خوشخبری