جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

سائنسدانوں نے آواز تیار کر لی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) آواز کے بغیر ہم کسی سے رابطہ ہی نہیں کر سکتے خاص طورپر آمنے سامنے ہونے کی صورت میں اس کے بغیر تو اشاروں سے کام چلانا پڑتا ہے مگر اب سائنسدان نے انسان کی آواز بنانے کا بھی دعویٰ کردیا ہے ۔ جی ہاں محقیقن نے لیبارٹری میں انسانی ود کل کورڈز کو تیار کرنا شروع کر دیا ہے جوکہ آواز نکالنے کی اہلیت رکھتی ہیں اور توقع ہے کہ اس سے مستقبل میں ان لوگوں کی آواز لو ٹانے میں مدد مل سکے گی جو مختلف امراض یا زخموں کے باعث اس سے محروم ہو جاتے ہیں دنیا بھر میں کروڑوں افراد اپنی آواز سے محروم ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے کسی وائرس سے نر خرے کے ورم یا بہت زیادہ چیخنے چلانے اور گانا ہو سکتاہے مگر کئی بار ود کل کورڈز اتنی سخت ہو جاتی ہےں کہ اپنا کام مناسب طریقے سے نہیں کر پاتی انسان کی آواز کا انحصار ایک چھوٹی مگر پچیدہ ٹشوز کے ٹکڑوں پر ہوتا ہے جسے اتنا نرم اور لچکدار ہو نا چاہیے کہ ہوا اس کے ارد گرد گھوم سکیں اور اتعاش کی مدد سے آواز پیدا ہو سکے ۔ امریکا کی وسکنسن میںیسون یونیورسٹی کے محقیقن نے لیبارٹری میں تیار ہونے والے ایسے ٹشوز کی تیاری کا دعویٰ کیا جو کہ آواز سے محرومی سے نجات دلا سکیں گے اور ان کی آزمائش جانوروں پر ہو چکی ہے ان ود کل کورڈرز کو ودکل فولڈ ز کا نام دیا گیا ہے جنھیں گردن میں گنٹھے کے قریب نصب کیا جا سکے گا

مزید پڑھئے:ڈاکٹر عامر لیاقت نے ریحام خان کو انوکھی نصیحت کر دی

دیکھئے طالبات کا پاک آرمی کے ساتھ گزارہ گیا ایک دلکش اور یادگار دن



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…