روس کے خلائی اہداف، خواتین چاند مشن کے لیے تیار
اسلام آباد(نیوزڈیسک)چھ روسی خواتین پر مشتمل عملے نے طویل خلائی سفر کے بارے میں مصنوعی ماحول کا چھ ہفتے کا تجربہ مکمل کر لیا ہے، جس کے لیے بتایا جاتا ہے کہ یہ اپنی نوعیت کا منفرد تجربہ تھا۔ عملے کی تمام ارکان خواتین تھیں۔خلائی کیپسول کی صورت میں یہ خصوصی تنصیب ماسکو میں روس… Continue 23reading روس کے خلائی اہداف، خواتین چاند مشن کے لیے تیار