جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

135 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی کار تیار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

135 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی کار تیار

اسلام آباد ( نیوزڈیسک)اوسلو نا روے میں دنیا کی سب سے تیز رفتار گھاس کاٹنے کی مشینی گاڑی نے 135 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ لگا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔نا روے کی اسپیڈ فیکٹر ی ٹیم کی تیار کردہ اس گھاس کاٹنے کی مشینی گاڑی کو گینز نک اآف… Continue 23reading 135 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی کار تیار

چین میں دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو دوربین کی تیاری آخری مراحل

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

چین میں دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو دوربین کی تیاری آخری مراحل

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) چین دنیامیں سب سے بڑی ریڈیو دوربین کی تیاری آخری مراحل میں پہنچ گئی ہے، جس سے خلا میں پوشیدہ کئی رازوں سے پردہ ا±ٹھانے میں مدد مل سکے گی۔ناسا نے حال ہی میں ایک ایسا سیارہ دریافت کیاہے جو زمین سے نہ صرف بیحد مشابہت رکھتا ہے بلکہ 14 سو… Continue 23reading چین میں دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو دوربین کی تیاری آخری مراحل

سائنسدانوں نے سمارٹ فونز کے لیے ایسا سکرین گلاس شیشہ تیار کر لیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

سائنسدانوں نے سمارٹ فونز کے لیے ایسا سکرین گلاس شیشہ تیار کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) برطانیہ کے سائنسدانوں نے سمارٹ فونز کے لیے ایسا سکرین گلاس(شیشہ) بنایا ہے جس کے استعمال سے فون کو ہفتے میں ایک دفعہ ہی چارج کرنے کی ضرورت درپیش آئے گی۔ سائنسدانوں کی رپورٹ کے مطابق 90 فیصد موبائل ڈیوائسز سکرین کو روشن کرتی ہیں جس میں بیٹری استعمال ہوتی ہے۔… Continue 23reading سائنسدانوں نے سمارٹ فونز کے لیے ایسا سکرین گلاس شیشہ تیار کر لیا

دس لاکھ لوگوں کےلئے شمسی توانائی سے بجلی تیار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

دس لاکھ لوگوں کےلئے شمسی توانائی سے بجلی تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مراکش میں آئندہ ماہ ایک ایسے کارخانے کا افتتاح ہو رہا ہے جو شمسی توانائی کی مدد سے ایک شہر کو رات کے اوقات میں بجلی فراہم کرے گا۔اورزازیت میں واقع سولر تھرمل پلانٹ سورج کی تپش کے ذریعے نمک پگھلانے کا کام کرے گا اور اس کی حرارت جمع کر کے… Continue 23reading دس لاکھ لوگوں کےلئے شمسی توانائی سے بجلی تیار

سگریٹ پینے والوں کے لیے ”ای سگریٹ“ موبائل فون تیار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

سگریٹ پینے والوں کے لیے ”ای سگریٹ“ موبائل فون تیار

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک ) اگر پاکستان میں نہیں تو کم ازکم دیگر ترقی یافتہ ممالک میں اسمارٹ فون چابیوں اور نقدی کی جگہ لے چکے ہیں اور اب اس کے بعد ایک فون میں ”ای سگریٹ“ کا اضافہ بھی کردیا گیا ہے۔امریکی کمپنی کی جانب سے تیار کردہ اس فون کا نام ”ویپورکیڈ“ ہے… Continue 23reading سگریٹ پینے والوں کے لیے ”ای سگریٹ“ موبائل فون تیار

فٹ بال کھیلنے اور فارسی بولنے والا انسان نما روبوٹ تیار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

فٹ بال کھیلنے اور فارسی بولنے والا انسان نما روبوٹ تیار

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک ) ایرانی سائنسدانوں اور انجینیئروں نے ایک انسان نما روبوٹ تیار کیا ہے جو نہ صرف انسانوں کی طرح چلتا ہے بلکہ فٹ بال کھیلنے کے ساتھ فارسی بھی بولتا ہے۔ اس کے چاروں ہاتھ پاو¿ں انسانی اعضا کی طرح حرکت کرتے ہیں۔ روبوٹ کا وزن 98 کلوگرام اور قد قریباً… Continue 23reading فٹ بال کھیلنے اور فارسی بولنے والا انسان نما روبوٹ تیار

وارد کا’سم لگاﺅ‘آفرکا اعلان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

وارد کا’سم لگاﺅ‘آفرکا اعلان

لاہو(نیوزڈیسک) وارد نے اپنے صارفین کیلئے سم لگاﺅآفرپیش کردی ہے اور 30دن سے زائد عرصے سے بند سم دوبارہ لگانے پر 3000منٹس ،3000ایس ایم ایس اور 3000ایم بی ایل ٹی ای انٹرنیٹ دینے کا اعلان کردیااور اس کیلئے صرف 3733ڈائل کرناہوگا۔ وارد نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان کیاہے کہ دوبارہ سم لگانے پر پیش… Continue 23reading وارد کا’سم لگاﺅ‘آفرکا اعلان

سائنسدانوں نے آواز تیار کر لی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

سائنسدانوں نے آواز تیار کر لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) آواز کے بغیر ہم کسی سے رابطہ ہی نہیں کر سکتے خاص طورپر آمنے سامنے ہونے کی صورت میں اس کے بغیر تو اشاروں سے کام چلانا پڑتا ہے مگر اب سائنسدان نے انسان کی آواز بنانے کا بھی دعویٰ کردیا ہے ۔ جی ہاں محقیقن نے لیبارٹری میں انسانی ود… Continue 23reading سائنسدانوں نے آواز تیار کر لی

پاکستان کے پانچ سالہ بچے نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان کے پانچ سالہ بچے نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پانچ سالہ پاکستانی طالبعلم زیدان حامد نے مائیکرو سافٹ آفس 2010ء کا امتحان پاس کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ زیدان حامد نے مائیکروسافٹ آفس امتحان میں 769 پوائنٹس حاصل کئے۔ زیدان حامد سے قبل 6 سالہ پاکستانی نژاد برطانوی بچے نے 2013ء میں ریکارڈ قائم کیا تھا۔

1 503 504 505 506 507 508 509 510 511 512 513 699