اسلام آباد(نیوزڈیسک)گاڑی چلاتے ہوئے سب سے اہم چیزوں میں سے ایک گاڑی کے ٹائیر ہیں اور اگر ان میں ہوا کم یازیادہ ہوجائے تو دیگر پیچیدگیاں پیداہونے لگتی ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ جب بھی گاڑی چلائیں تو ہمیشہ ٹائیروں میں ہوا کا پریشر اتنا رکھیں کہ گاڑی کا ٹائیرخراب نہ ہو۔اگر ان میں ہوا کم ہوگی تو ٹائیر کی شیپ خراب ہوجائے گی اور ساتھ ہی گاڑی کے رمز بھی خراب ہونے لگیں گے اوراگر ان میں ہوا زیادہ ہوگی تو گاڑی کا ٹارک بڑھ سکتا ہے اور ساتھ ہی فیول کی کھپت بڑھ سکتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ گاڑی میں ہوا کی مقدار کے لئے ضروری ہے کہ گاڑی بنانے والے فیکٹریوں کی جانب سے جاری کئے گئے مینول کو ضروردیکھیں۔ہر گاڑی کے مینول میں ہوا کی مقدار مختلف ہوسکتی ہے لہذااس بات کو یقنی بنائیں کہ جتنی مقدار بتائی گئی ہے اتنی ہی رکھی جائے،کسی دکاندار کے کہنے پر ہواکی مقدار یا کم نہ ی جائے۔
گاڑی کے ٹائروں میں کتنیہو ا ہونی چاہیے ؟ جانئے
25
نومبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں