جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

گوگل گلاس کی نئی شکل کا انکشاف

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )گوگل نے اپنے اسمارٹ چشمے کو اب نئی شکل دینے کا فیصلہ کیا ہے یعنی ایسے گلاسز جو در حقیقت گلاسز نہیں ایک رپورٹ کے مطابق گوگول گلاس بنانے والی ٹیم جسے اب پراجیکٹ اور اکا نام دے دیا ہے کم ازکم 3 نئے پرو ٹو ٹائپ یا نمونے کے طور پر ڈیوائسز تیار کی ہیں جن میں سے ایک ہیڈ سیٹ ہے جو آڈیوں کا کا م کرتا ہے ۔ یہ بات وا ضح نہیں کی گئی ہے کہ کیا چیز اسے ہیڈ فونز یا بلیو ٹوتھ ائیر پیس سے الگ کر تی ہے مگر صرف آڈیو والی ڈیوائس سے بھی گوگل کے اصل مقصد یعنی ہینڈز فری کمپوٹنگ کو حاصل کیا جا سکتاہے ۔ پراجیکٹ اور گوگل کا وئر ایبل ٹیکنا لوجی کے لئے نیاڈویژن ہے جس کا آغاز رواں سال جو ن میں کیا گیا تھا ۔ گوگل کے اصل اسمرٹ چشمے تو ناکام ہو کرواپس چلے لگے تاہم وہ اس منصوبے سے دستبردار ہونے کے لئے تیار نہیں یہ نئی آڈیو ڈیوائس کو اسپورٹس ڈیوائس قرار دیا جارہا ہے جبکہ دیگر 2 ڈیوائسز کا مقصد کاروباری سر گر میوں میں ان کا استعمال کرنا ہے جنھیں سر پر لگا کر استعمال کیا جائے گا تو اس وقت جب گوگل گلاس لگ بھگ مردہ منصوبہ بن چکا ہے مگر اسے نئی شکل دے کرزندہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…