افریقہ میں انتہائی بیش قیمت ہیرا دریافت
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )افریقی ملک بوٹسوانا کی ایک کان سے ایک انتہائی بیش قیمت ہیرا دریافت کیا گیا ہے۔ اس بیش قیمت ہیرے کا وزن ایک ہزار ایک سو گیارہ قیراط بتایا گیا ہے۔ یہ ہیرا گزشتہ ایک سو سال سے زائد عرصے کے دوران دنیا کی کسی بھی کان سے ملنے والا سب… Continue 23reading افریقہ میں انتہائی بیش قیمت ہیرا دریافت