سیسے کے زہر سے سالانہ ایک لاکھ آبی پرندے ہلاک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ہر سال ایک لاکھ کے قریب آبی پرندے شکار کے دوران استعمال ہونے والے سیسے کے زہر کی وجہ سے ہلاک ہوجاتے ہیں۔اس امر کا انکشاف جمعرات کو آکسفورڈ یونیورسٹی کے تحت شائع ہونے والی ایک تحقیق میں کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سیسے سے شکار کیے… Continue 23reading سیسے کے زہر سے سالانہ ایک لاکھ آبی پرندے ہلاک