سمارٹ فون بنانے والی کمپنی کا پاکستان میں آپریشن ختم کرنیکا اعلان
اسلام آباد( آن لائن) اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی بلیک بیری نے 30 نومبر کے بعد سے پاکستان میں اپنا آپریشن بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔کمپنی کے چیف آپریٹنگ آفیسر مارٹی بیئرڈ نے اپنے بیان میں اس کی تصدیق کی۔بلیک بیری کی آفیشل ویب سائٹ پر شائع ہونے والے بیان کے مطابق کمپنی اس… Continue 23reading سمارٹ فون بنانے والی کمپنی کا پاکستان میں آپریشن ختم کرنیکا اعلان