ماحولیاتی تبدیلی کے مسئلے پر عوامی حمایت میںکمی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )دنیا کے 20 ممالک میں کیے جانے والے حالیہ سروے کے مطابق ماحولیاتی تبدیلی میں عالمی ہم آہنگی کے لیے عوامی حمایت میں کمی آئی ہے۔20 میں سے چار ممالک ایسے ہیں جن کے عوام کی اکثریت کی خواہش ہے کہ ان کا ملک ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پیرس میں… Continue 23reading ماحولیاتی تبدیلی کے مسئلے پر عوامی حمایت میںکمی